جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

تازہ ترین 15th May 2023 308 مناظر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اوریواے ای صدر کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پربھی اتفاق کیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ