"Life" تلاش کے نتائج۔

14 فٹ لمبے مگرمچھ کا انوکھا دھرنا، فلوریڈا کی سڑک پر ٹریفک جام

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 فٹ طویل مگرمچھ اچانک شہری علاقے کی سڑک پر آن پہنچا اور درمیان میں لیٹ کر ٹریفک جام کر دیا، جس سے ڈرائیور حیران رہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔

کراچی : سالانہ کارپوریٹ بزنس ڈنر اور سیونگ لائیوز کلب کا افتتاح

چیئرمین سیونگ لائیوز کلب سرفراز ڈینس نذیر اور دیگر نے کیک کاٹا

ورزش سے خواتین کو مردوں کے مقابلے کتنا فائدہ ہوتا ہے؟

یہ بات امریکہ میں کی گئی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے

شانگلہ: داسو ڈیم جانے والی گاڑی پر حملہ، 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ: داسو ڈیم جانے والی گاڑی پر حملہ، 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد جاں بحق

مہنگائی کے سبب غریب افراد علاج و معالج کی سہولت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ بشری آصف میاں نور

صحت کی بہترین سہولیات حاصل کرنا عوام کا حق ہے جو انہیں ملنا چاہئے۔ انسانیت کی خدمت ہمارا نصب العین ہے۔ لبیب احمد طاہر

کینیا میں دیہاتیوں نے 10 شیروں کو مار ڈالا

واضح رہے کہ کینیا کا امبوسیلی نیشنل پارک کا رقبہ 39 ہزار 206 ہیکٹر پر مشتمل ہے

ڈی ایچ او حیدرآباد میں نمک کی آیوڈائزیشن اور غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کے فروغ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد

معروف سماجی شخصیت و بزنس مین سید امتیاز الحق بخاری کی صدیق سنگھار کی رہائش گاہ پر آمد

صحافي فلڪ شير جي معصوم پٽ ۽ پوڙهي سس جي جبري گمشدگي وارو ڪيس، سنڌ هاءِ ڪورٽ حيدرآباد ۾ ٻڌڻي 21 جولاءِ تائين ملتوي

نوشھرو فيروز ضلعي جي تاريخ ۾ ايندڙ نواڻ ۾ سيد ابرار شاھ جو اھم ڪردار

پاکستان میں تعلیم پر نظرِ نو'' کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی رونمائی تقریب، ڈاکٹر شاہد صدیقی کی شرکت

ایف پی سی سی آئی کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام سینئر صحافی مانک ایس کنگرانی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر کی حالت خطرے سے باہر، کسی عضو کو کوئی خطرہ نہیں، اسپتال ذرائع