"Flood" تلاش کے نتائج۔

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 17 افراد جاں بحق، ہزاروں متاثر

افغانستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے بعد آنے والے سیلاب نے جانی و مالی نقصان پہنچایا، کم از کم 17 افراد جان سے گئے۔

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

مراکش کے ساحلی شہر آسفی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

سنڌوءَ درياهه ۾ وڏي ٻوڏ سنڌ حڪومت جا احتياطي قدم

تحرير: اعجاز علي تيوڻو/ انفارميشن آفيسر نواب شاهه

سجاول: ڊي سي زاهد حسين رند پاران مُنارڪي، ڪيٽي کوسا ۽ سنڌو درياءَ جي ٻين حفاظتي بندن جو دورو

امڪاني برساتن کي نظر ۾ رکندي سنڌو درياءَ جي حفاظتي بندن جي نگراني وڌائي وڃي: زاهد حسين رند

شدید طوفان نے طیارے بھی الٹ دیے، 13 افراد لقمہ اجل بن گئے

شدید طوفان نے طیارے بھی الٹ دیے، 13 افراد لقمہ اجل بن گئے

آپریشن طوفان الاقصی، حماس کے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر، 40 افراد ہلاک، 750 سے زائد زخمی

حماس نے آپریشن الاقصیٰ طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا

سجاول ۾ ٻوڏ ۽ برسات متاثرن لاءِ آيل سامان من پسندن ماڻهن ۾ ورهائڻ جو انڪشاف

سعودي حڪومت ۽ حيات فائونڊيشن پاران 660 مستحق خاندانن لاءِ مليل سامان ڪرپشن جي ور چڙهي ويو: ذريعا

وڳڻ: ڳوٺ عالي کبڙ ۾ سماجي تنظيم ايڊرا پاڪستان پاران 1500 غريبن ۾ راشن ورهايو ويو

سماجي اڳواڻ اياز علي ڪلھوڙو وفاقي گھرو کاتي جي آفيسر نديم علي ڪلھوڙو جي تعاون سان راشن ورهايو

سیلاب اور بارش کے متاثرین کے لیے رقم امداد ايزی کرنے کا معاہدہ

پاکستان ریڈ کریسنٹ اور ٹیلی نار کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں

اس بار سپر فلڈ کا امکان ہے: ادریس راجپوت

دریائے سندھ میں 10 لاکھ کیوسک تک پانی آسکتا ہے

لاڑکانہ میں’’سندھ بچاؤ مارچ‘‘پر پولیس ٹوٹ پڑی, خواتین کارکنوں سمیت متعدد گرفتار

’’حوثیوں کو روکیں‘‘، پاکستان نے سعودی عرب کا سخت پیغام ایران تک پہنچا دیا

فی لیٹر پٹرول پر 100 روپے رعایت، وزیراعظم نے نئی اسکیم کا اعلان کردیا

ایس پی ایس سی میں میرٹ کی پامالی کے خلاف احتجاج 51ویں روز بھی جاری، طلبہ نے مرن بھوک ہڑتال شروع کردی

سندھ تقسیم کرنے کی سازش قبول نہیں، وسائل پر سودے بازی بھی برداشت نہیں کریں گے: سید زین شاہ

ہم قائداعظم کے پاکستان میں ہجرت کرکے آئے تھے، ہمیں بھٹو کے پاکستان میں پھینک دیا گیا: خالد مقبول

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے ترمیمی بل پر غور، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

جے یو آئی بھی نئے صوبوں کے معاملے میں کود پڑی، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس طلب کرلیا