"پولیس حکام" تلاش کے نتائج۔

اڈیالہ جیل کے باہر بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا برقرار، پولیس اور علیمہ خان میں مذاکرات شروع

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کے دوران پولیس حکام اور علیمہ خان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

ذرائع کے مطابق پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام نے وزیر داخلہ کو صوبے میں افسران کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔

کوئلہ کان میں کام کرنیوالے 3 مزدور اغوا

اغوا کاروں کی تلاش کے لیے مختلف راستوں پر ناکے قائم کر دیے گئے ہیں۔پولیس حکام

کراچی ایئرپورٹ کے قریب شارع فیصل پر چلتی گاڑیوں سے فائرنگ کا واقعہ لڑکی کے تنازعے پر پیش آیا، پولیس حکام

ایک لڑکی گاڑی میں اپنے دوست کے ساتھ جا رہی تھی، اس کا بوائے فرینڈ اس گاڑی کا پیچھا کرتا ہوا آرہا تھا: پوليس

سندھ ہائیکورٹ، لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق رپورٹس پر عدالت کا عدم اطمینان ,پولیس حکام پر برہم

سندھ ہائیکورٹ، لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق رپورٹس پر عدالت کا عدم اطمینان ,پولیس حکام پر برہم

کراچی: نگراں صوبائی وزیر کا نوجوان بھائی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی: نگراں صوبائی وزیر کا نوجوان بھائی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد گرفتار

حراست میں لیے گئے افراد کو ہولڈنگ سینٹر منتقل کیا جائے گا: پولیس حکام

کراچی؛ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے اور شہریوں کی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک، 11زخمی ملزمان گرفتار

نامعلوم شہری نے فائرنگ کرکے دو ملزمان کو ہلاک کیا اور ایک کو زخمی کیا. پولیس کا دعویٰ

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا

لاڙڪاڻو پوليس پاران هڪ ڏوهاري ڪيهر عرف ڪيهو جتوئي کي مقابلي ۾ مارڻ جي دعويٰ

کراچی: جے ایس اسکول میں تعلیم کے ساتھ تخلیق، تحقیق اور فنونِ لطیفہ کی آبیاری

ملير ۾ سماجي تنظيم ايس آر ويلفيئر آرگنائزيشن طرفان فري ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي

هڱورجا: گسٽا سنڌ جي اڳوڻي صدر الهرکيو خاصخيلي جي وڇوڙي تي تعزيت جاري

ملير جي فقيرا ڳوٺ ۾ جي ٽي ايس ڪمس چيپٽر جي تعاون سان مفت ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي

شڪارپور ۾ ٻن ڏينهن واري مفت اکين جي ڪيمپ قائم، ماهر ڊاڪٽرن مريضن جو معائنو ڪيو

جيئي سنڌ محاذ پاران سنڌ ۾ نوجوانن جي قتل خلاف رزاق آباد ۾ احتجاجي ريلي

ٺٽي جي سماجي اڳواڻ الطاف شاه شيرازي جي ايس ايڇ او ٺٽو سان ملاقات