سندھ ہائیکورٹ، لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق رپورٹس پر عدالت کا عدم اطمینان ,پولیس حکام پر برہم
سندھ ہائیکورٹ، لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق رپورٹس پر عدالت کا عدم اطمینان ,پولیس حکام پر برہم
13 سال سے دیکھ رہے ہیں جے آئی ٹی اجلاس میں سب صرف چائے پی کر چلے جاتے ہیں، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
70 سالہ بزرگ برسوں سے دھکے کھارہی ہے لوگ آپ لوگوں کو بدعائیں دیتے ہوں گے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
پولیس ایمانداری سے کام کرتی کو لاپتا افراد کا مسلہ حل ہوچکا ہوتا، جسٹس نعمت اللہ
اتنے برسوں میں جے آئی ٹی اجلاس میں یہ طے نہیں ہوسکا کی شہری کو کس نے غائب کیا ہے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
ناقص کارکردگی پر ہم آپ کو سینٹرل جیل بھیج دیں گے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ڈی ایس بی تھانہ پاکستان بازار کو جھاڑ پلادی
عدالت نے آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا
عدالت نے لاپتا شہری سید عارف، سید عباس شاہ اور دیگر کی بازیابی کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
عدالت نے وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں سے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی
0 تبصرے