"پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی شاندار اور کامیاب کاروائیوں پر فوج اور سیکورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر

ہماری فوج ، ادارے اور عوام پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لئے متحد اور متفق ہیں