"ٹنڈوجام" تلاش کے نتائج۔

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے اعلیٰ ترین اختیاری ادارے سینیٹ کا 29واں اجلاس

وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کی زیر صدارت منعقد اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی امداد علی پتافی کی شرکت

سندھ کی منفرد زرعی اور ثقافتی مصنوعات عالمی مارکیٹ میں فروغ پانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر فتح مری

ریڈ سندھی گائے سندھ کی موروثی نسل ہے، لیکن برازیل اور نیدرلینڈ نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی عالمی ٹریٹی رجسٹریشن حاصل کی

انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ شاھ لطیف یونیورسٹی خیرپور نے اپنے نام کرلیا

انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں منقعد ہوئی

پاکستان میں زرعی ترقی کیلئے کسان کا زرعی ٹیکنالوجی میں باشعور ہونا ضروری ہے، ماہرین

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور ایف اے او کے زیر اہتمام سندھ میں پاکستان کے پہلے کسان فیلڈ اسکولز (ایف ایف ایس) کے نفاذ پر دو روزہ سیمینار کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ (سوات) کے تعاون سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جمیلہ جامڑو نے زرعی ہائڈروپونک اور ورمی کمپوسٹ کے استعمال اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے بارے میں اہم لیکچرز دیے

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ زون -کے کا آغاز

والی بال چیمپئن شپ کا افتتاح وائس چانسلر نے کیا، پہلے میچ میں مہران یونیورسٹی کامیاب

ٹنڈوجام: انٹریونیورسٹی کرکٹ چئمپین شپ، سندھ یونیورسٹی جامشورو نے پشاور میں ہونے والے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

شوکت حسین سانگی، غلام عمر دستی، میاں اجویر احمد، تاج محمد مہر سمیت شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی

ٹنڈوجام؛ ملک میں زراعت کی ترقی میں زرعی انجنئرنگ کا اہم کردار ہے،ڈین ڈاکٹر الطاف سیال

طلبہ کو زرعی مشینری اور انجن کے متعلق عملی معلومات کا ہونا لازمی ہے، انجنیئر منصور رضوی

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں پانچ روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز (ٹی او ٹی) کی کامیاب اختتامی تقریب

ڈاکٹر فتح مری نے ٹی او ٹی ٹیم کے مؤثر انتظامات اور بہتر تربیتی پروگرام کے انعقاد پر ان کی تعریف کی

سندھ زرعی یونیورسٹی کا"ایک ملین درخت لگانے کی مہم" جاری

اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد اور ہالا ناکا روڈ پر بڑے پیمانے پر درخت لگائے گئے