"موٹر رجسٹریشن ٹرمینل" تلاش کے نتائج۔

محکمہ ایکسائز سندھ کا کراچی پریس کلب میں موٹر رجسٹریشن ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ

کراچی پریس کلب میں ارکان کوہفتے میں پانچ دن نئے نمبرپلیٹس اورگاڑیوں کے ٹرانسفرکی سہولت میسر ہوگی، فاضل جمیلی/سہیل افضل خان