"الیکشن" تلاش کے نتائج۔

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کے لیے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، جانچ پڑتال، اور انتخابی مہم کے مراحل طے کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر منعقد کیا جائے گا تاکہ خالی نشست پر عوامی نمائندہ منتخب ہو سکے۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن ، سرد جنگ سے کھلی جنگ میں تبدیل

بزنس مین پینل نے میرٹ کو ترجیح دیتے ہوئے امیدوار نامزد کئے ہیں، یحییٰ محمد، محمود الحسن اعوان

کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک میں ضمنی الیکشن،آزاد امیدوار بھی سرگرم

وارڈ 4 کی کونسلر کی نشست کے لئے ضمنی الیکشن کا انعقاد 14 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد: دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کر لیا گيا

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور نواز شریف کو نوٹس جاری

پیپلز پارٹی نے 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات کے نفاذ کے منشور کے ساتھ حصہ لیا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کردیا

الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کردیا

سندھ میں ڈینگی اور وائرسز کا بڑھتا حملہ......

نوشهروفيروز ۾ ڳوٺ رمضان موروجو واسين جو احتجاجي مظاهرو

ٺٽي ۾ وڌندڙ بدامني ۽ منشيات جي وڪري خلاف احتجاجي مظاهرو

نوشهروفيروز ۾ ڏيڍ سال اڳ پسند جو پرڻو ڪندڙ جوڙي جو احتجاج

عمرڪوٽ پريس ڪلب ۾ نامور ليکڪ، اديب ۽ سماجي شخصيت پارومل پريمي پاران ڏياري جي موقعي تي پارٽي جو اهتمام

ملير: ميمڻ ڳوٺ ۾ ڦر دوران مزاحمت تي نوجوان زخمي، وارثن جو احتجاج

عمرڪوٽ ۾ ارڙي جي ويڪسين مهم بابت اجلاس ٿي گذريو

مورو ۾ ميونسپل چيئرمين پاران بينظير پارڪ ۾ ٻوٽا لڳايا ويا