"اسلام آباد پولیس" تلاش کے نتائج۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے ڈی چوک کے مقام سے گرفتار کیا

اسلام آباد جلسا: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج کر لیے۔

اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ پہنچنے پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کرنا چاہیے تھا

عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو نوٹس لینا چاہئے، شاہ محمود قریشی

سب حیران تھے کے گرفتاری کا آرڈر اسلام آباد پولیس کے پاس تھا جبکہ گرفتاری پنجاب پولیس نے کی

سول جج اہلیہ کا کم سن بچی پر تشدد کا معاملہ اسلام آباد پولیس نے اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی

آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی اسپیشل جے آئی ٹی میں شامل

ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد پولیس ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو لے کر نا معلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئی ہے

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو سپریم کورٹ داخلے سے روکنے کی ویڈیو وائرل

سپریم کورٹ کے باہر تعینات اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے وزیر قانون کو روکا

سندھ میں مہنگائی کا سبب کرپشن اور ناقص گورننس ہے، نظام وقیادت کی تبدیلی ناگزیرہے، اسد اللہ بھٹو ایڈوکیٹ

عہد کریں ،علم کی روشنی کو عام کرینگے، سید امتیاز الحق بخاری

سنڌ جي سرڪاري ملازمن جي پينشن تي ڌاڙو نامنظور

بوزداروڏا ٿاڻي جي حد ڳوٺ صبڙ خان رند واسڻ ناري سان مبينا زيادتي جي ڪوشش

ملير: ريڙهي ڳوٺ ۾ معصوم ٻارڙو کليل گٽر ۾ ڪِري پيو

سنڌ ۾ شديد برساتن جي اڳڪٿي باوجود سنڌ ۾ ڪي به قدم ناهن کنيا ويا: اياز لطيف پليجو

ٺٽو باءِ پاس تي هانءُ ڏاريندڙ حادثو، تيز رفتار ڊمپر موٽرسائيڪل سوارن تي چڙهي ويو، نينگري سميت 3 ڄڻا چيڀاٽجي فوت، 2 زخمي

بن قاسم پوليس جي ڪارروائي، اسٽيل ملز مان سامان چوري جي الزام هيٺ 5 ڄڻا گرفتار