سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 2 ارب روپے کی 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 2 ارب روپے کی 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 2 ارب روپے کی 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 2 ارب روپے کی 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے حکام نے صوبے کے 138 اسسٹنٹ کمشنرز کی گاڑیاں خریدنے کے لیے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا۔

اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے لیے ایک ارب 99 کروڑ 18 لاکھ روپے جاری کیے جائیں، خط

سندھ کابینہ نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے نئی لگژری گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی، محکمہ خزانہ کو خط

گاڑیوں کی خریداری کے لیے ایک ارب 98 کروڑ 18 لاکھ 29 ہزار روپے جاری کیے جائیں: محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کا محکمہ خزانہ کو خط