راولپنڈی، پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی

راولپنڈی، پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی

راولپنڈی، پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی

راولپنڈی، پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں واقع US NAVCENT کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کے نئے کمانڈر تعینات اس سے پہلے یہ کمان کینیڈین نیوی کے پاس تھی کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کا مشن سمندر میں غیر قانونی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے میری ٹائم سیکورٹی کو فروغ دینا ہے کموڈور عاصم سہیل ملک کا کھنا تھا کھ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ دیگر ممالک کی بحری افواج کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی۔ ‏CTF-150 کے زیر نگرانی علاقہ دنیا کے چند پیچیدہ اور اہم بین الاقوامی پانیوں پر مشتمل ہے۔ کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی 13ویں بار کمان کی ذمہ داری دراصل شراکت دار بحری افواج کی جانب سے پاک بحریہ پراعتماد کی مظہر ہے تبدیلی کمان کی تقریب میں پاکستان اور کینیڈا کے سفیروں، کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورسز، کمانڈر رائل بحرین نیوی اور کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی دیگر بحری افواج کے نمائندگان نے شرکت کی