"راولپنڈی" تلاش کے نتائج۔

قاضیاں گوجر خان میں سر عام قتل کے ملزمان ابھی تک آزاد

بااثر ملزمان کے رشتہدار راولپنڈی پولیس میں تعینات ہیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا برقرار، پولیس اور علیمہ خان میں مذاکرات شروع

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کے دوران پولیس حکام اور علیمہ خان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ، قومی ادارہ صحت کا انتباہ

قومی ادارہ صحت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر شہریوں کو صحت کے لیے خطرات اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بانی اور چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر اپنے دھرنے کو ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف سے آج تک کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔

عدالت نے علیمہ خان کے چھٹی مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

علیمہ خان اور ان کے وکلاء ایک بار پھر انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے۔

اڈیالہ جیل سے امراضِ قلب کے اسپتال منتقل کیے گئے تین قیدیوں میں سے ایک دم توڑ گیا : راولپنڈی

اڈیالہ جیل کے تین قیدی اسپتال منتقل، ایک جان کی بازی ہار گیا

لاڑکانہ میں’’سندھ بچاؤ مارچ‘‘پر پولیس ٹوٹ پڑی, خواتین کارکنوں سمیت متعدد گرفتار

’’حوثیوں کو روکیں‘‘، پاکستان نے سعودی عرب کا سخت پیغام ایران تک پہنچا دیا

فی لیٹر پٹرول پر 100 روپے رعایت، وزیراعظم نے نئی اسکیم کا اعلان کردیا

ایس پی ایس سی میں میرٹ کی پامالی کے خلاف احتجاج 51ویں روز بھی جاری، طلبہ نے مرن بھوک ہڑتال شروع کردی

سندھ تقسیم کرنے کی سازش قبول نہیں، وسائل پر سودے بازی بھی برداشت نہیں کریں گے: سید زین شاہ

ہم قائداعظم کے پاکستان میں ہجرت کرکے آئے تھے، ہمیں بھٹو کے پاکستان میں پھینک دیا گیا: خالد مقبول

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے ترمیمی بل پر غور، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

جے یو آئی بھی نئے صوبوں کے معاملے میں کود پڑی، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس طلب کرلیا