کراچی میں 9 ماہ کے بچے کو اغوا کر لیا گیا

کراچی میں 9 ماہ کے بچے کو اغوا کر لیا گیا

کراچی میں 9 ماہ کے بچے کو اغوا کر لیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) قیوم آباد ڈی کے علاقے سے 9 ماہ کا بچہ اغوا کرلیا گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
مغوی بچے کے والد کی مدعیت میں 9 ماہ کے بچے کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں درج کرلیا گیا، دونوں کو اغوا کرلیا گیا تاہم چار گھنٹے بعد بچے کو کراسنگ پر چھوڑ دیا گیا۔
مغوی بچے کی ماں نے کہا کہ میرے دو بچے مر چکے ہیں یہ میرا اکلوتا بیٹا ہے خدا کے واسطے اسے رہا کر دیا جائے۔