جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

نواب شاہ: بی سیکشن تہانے کے حدود محاجر کالونی میں بے رحم بہائی نے اپنی دو بہنوں کو بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کر دیا

سندھ 19th Sep 2024 322 مناظر
نواب شاہ: بی سیکشن تہانے کے حدود محاجر کالونی میں بے رحم بہائی نے اپنی دو بہنوں کو بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کر دیا

بہائی عمران کا کهنا تها بہائی کامران نے دو بہنوں رضیہ ۔اور علیشا کو بجلی کے کرنٹ دے کر بے رحمی سے مار دیا

نوابشاہ: بی سیکشن تہانے کے حدود محاجر کالونی میں بے رحم بہائی نے اپنی دو بہنوں کو بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کر دیا

بڑے بہائی عمران کا کهنا تها بہائی کامران نے دو بہنوں رضیہ ۔اور علیشا کو بجلی کے کرنٹ دے کر بے رحمی سے مار دیا
قاتل کامران میرا چھوٹا بھائی ہے اس نے میرے دو بہنوں کو قتل کردیا پولیس نے گرفتار کرلیا ھے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ