اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی آئین پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کے حوالے سے بارروم میں ہونے والی تقریب میں شرکت

اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر سپریم کورٹ آمد

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی آئین پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کے حوالے سے بارروم میں ہونے والی تقریب میں شرکت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر سپریم کورٹ آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ کے گیٹ پر ملک بھر سے آنے والی سپریم کورٹ کے وکلاء کی قیادت نے استقبال کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آئین پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کے حوالے سے بارروم میں ہونے والی تقریب میں شرکت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دستورپاکستان مرتب کرنے والی کمیٹی کے حیات رکن سید قائم علی شاہ اور ڈاکٹر غلام حسین کو اعزازی اسناد دیں
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ان کی اور ان کے خاندان کی جمہوریت اور آئین کی خدمات کے حوالے سے شیلڈ پیش کی گئی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیر بخاری، فرحت اللہ بابر، اعتزاز احسن، رضا ربانی اور فاروق نائیک موجود
قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، ارسلان شیخ، آصف سومرو، شہادت اعوان، راحیل چیمہ و دیگر بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے ظہرانہ
ظہرانے میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری، سیکریٹری مقتدر اختر شبیر، نائب صدر جاوید چھتاری اور فنانس سیکریٹری حفضہ بخاری شریک
سلیم اختر وڑائچ، عرفان میر ہالیپوتہ، صائم چوہدری، یاسر ظہور عباسی، عامر صابر، بشری قمر، زین مگسی، ملک شکیل الرحمان خان ودیگر بھی ظہرانے میں موجود
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری کے دفتر بھی آمد، ملک کی آئینی صورت حال پر تبادلہ خیال
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات، صدر طیب بلوچ نے بریفنگ دی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون رشید، اراکین کلب حسن اور عابد ساقی نے گلدستہ پیش کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے سپریم کورٹ کے سنگ بنیاد رکھے جانے کے مقام کا دورہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جانب سے سپریم کورٹ کی عمارت کے افتتاح کے مقام کا بھی دورہ کیا