بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

آسٹریلوی خواتین ٹیم کی کامیاب ترین کپتان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کھیل 09th Nov 2023 140 مناظر

آسٹریلوی خواتین ٹیم کی کامیاب ترین کپتان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

آسٹریلوی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔
آسٹریلوی خواتین نے اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو 13 سال قبل کیا تھا اور وہ آسٹریلیا کی سب سے کامیاب کرکٹ کپتان کے طور پر ریٹائر ہو چکی ہیں۔
31سالہ میگ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیتنے والی کپتان ہیں۔
انہوں نے 241 بین الاقوامی مقابلوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
میگ لیننگ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مشکل تھا لیکن کرکٹ چھوڑنے کا بہترین وقت ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ