بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

تازہ ترین 11th Sep 2025 406 مناظر
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس
ملیر : وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیر داخلہ نے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ ضیاءالحسن لنجار نے واقعے پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ کا کهنا تها که واقعے کے محرکات فوری طور پر سامنے لائے جائیں۔ ذمہ داران کو قانون کے مطابق سخت سزا دلائی جائے گی۔ ضیاءالحسن لنجار نے پولیس کو واقعے کی ہر پہلو سے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔ وزیر داخلہ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ