منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

گرفتاری کا ڈر، عمران خان نے ٹیکس ادا کردیا

تازہ ترین 22nd May 2023 277 مناظر

چیئرمین تحریک انصاف نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے آج بینک میں جمع کرادیے

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ پرعائد لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے گھر پر عائد لگژری ہاؤس ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ 40 ہزار روپے آج بینک میں جمع کرادیے۔ واضح رہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے انہیں لگژری ہاؤس ٹیکس جمع کرانے کا نوٹس بھیج رکھا تھا جس کی آج آخری تاریخ تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ