جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

"man" تلاش کے نتائج۔

’’بھارت میں طاقت کا توازن بدل گیا، آٹھ برس سے کام نہیں ملا‘‘ — اے آر رحمان کے شکوے پر فلم انڈسٹری میں نئی بحث
واشنگٹن: سیاستدان اور صحافی کے رومانس اسکینڈل کی خبر وائرل
ایران پر امریکی حملے کے خلاف خلیجی دباؤ، سعودی عرب، قطر اور اومان متحرک

ایران پر امریکی حملے کے خلاف خلیجی دباؤ، سعودی عرب، قطر اور اومان متحرک

خلیجی ممالک نے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کو عالمی معیشت اور تیل کی منڈی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔

’’یہ ٹھگ مجھے کمزور کرنا چاہتا ہے‘‘، جب راجیش کھنہ نے سلمان خان کی پیشکش ٹھکرا دی

’’یہ ٹھگ مجھے کمزور کرنا چاہتا ہے‘‘، جب راجیش کھنہ نے سلمان خان کی پیشکش ٹھکرا دی

سلطان سلمان خان نے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی

شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی توثیق

شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی توثیق

سعودی کابینہ نے یمن کی سلامتی اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی مکمل تائید کی۔

چند طاقتور طبقات کی اجارہ داری نے ملک کو جکڑ رکھا ہے، نظام کے خلاف جدوجہد ناگزیر قرار

چند طاقتور طبقات کی اجارہ داری نے ملک کو جکڑ رکھا ہے، نظام کے خلاف جدوجہد ناگزیر قرار

امیر جماعت اسلامی نے موجودہ نظام کو اشرافیہ کی اجارہ داری قرار دیتے ہوئے اسے عوام کے استحصال کی جڑ قرار دیا۔

چینی کرپٹو ارب پتی جسٹن سن پاکستان میں رکشہ ڈرائیور بن گئے، سادہ زندگی نے سب کی توجہ کھینچ لی

چینی کرپٹو ارب پتی جسٹن سن پاکستان میں رکشہ ڈرائیور بن گئے، سادہ زندگی نے سب کی توجہ کھینچ لی

ٹراؤن بلاک چین کے بانی جسٹن سن نے پاکستان کے دورے کے دوران رکشے کی سواری اور ڈرائیونگ کر کے محنت کش طبقے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ریپ کیس میں پولیس متاثرہ عورت سے کہتی ہے ’’تم نے خود کچھ کیا ہوگا‘‘: شری رحمان