"SO" تلاش کے نتائج۔
روزنامہ دنیا کراچی سے 65 سے زائد میڈیا ورکرز کی برطرفیوں کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کراچی پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ
نیوز ون ،بول ٹی وی، آج ٹی وی ،جنگ،امت اور جسارت سمیت تمام میڈیا ہاؤسز کے ملازمین کو بر وقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے
سندھ کے مختلف علاقوں میں 3 خواتین کو ان کے شوہروں نے قتل کردیا
پولیس کے مطابق تینوں خواتین کو ان کے شوہروں نے قتل کیا ہے
لاڑکانہ میں 30 روپے نہ دینے پر محنت کش کی بیٹی کو سرکاری اسکول سے نکال دیا گیا
لاڑکانہ میں ساتویں جماعت کے طلباء نے سرکاری اسکول انتظامیہ کی جانب سے نکالے جانے کے خلاف احتجاج کیا
سندھ کے 28 ڈاکوؤں کی فہرست تیار، اپیکس کمیٹی کا جلد خاتمے کے لیے آپریشن تیز کرنے کا فیصلے
رواں سال 2023 کے دوران بھنگ کے لیے اغوا کے 220 واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ گزشتہ سال صرف 81 واقعات رپورٹ ہوئے
یہ اداکارائیں اداکاری سے پہلے کیا کرتی تھیں؟
پرینیتی چوپڑا، تاپسی پنو اور سوناکشی سنہا شوبز میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتی تھیں
معصوم فاطمہ قتل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت
فاطمہ کے قتل کیس میں نامزد ملزم پیر فیاض شاہ کو گرفتار کر لیا گیا
کراچی کو جرائم سے صاف کریں، وزیراعلیٰ کا پولیس آپریشن کا حکم
کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات
لانڈھی ٹاؤن کا مالی سال 2023-2024کے لئے2ارب 14کروڑ 30لاکھ7ہزار6سو 18روپے کا بجٹ پیش
نوجوان نسل کیلئے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا اولین ترجیحات میں شامل ہے؛ ٹاؤن چیئرمین عبد الجمیل خان
حیدرآباد: پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 4 خواتین اور 2 مرد گرفتار
گرفتار مرد و خواتین کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سخی پیر پولیس کے حوالے کردیا گیا
کراچی:پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا
کراچی:قاتل شوہر کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا،پولیس