اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی:پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا

سندھ 22nd Sep 2023 277 مناظر

کراچی:قاتل شوہر کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا،پولیس

کراچی:پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا،پوليس کا کهنا تها که قاتل شوہر کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا، قاتل شوہر نے ابتدائی بیان میں بیوی کے خراب چال چلن کو قتل کی وجہ بتایا ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، پیر آباد میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت عبدالغنی سے ہوئی ہے، مقتولہ کی شناخت گل رازا 30سالہ سے ہوئی ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ