"NA" تلاش کے نتائج۔
چیف جسٹس صاحب! سیاسی ردعمل کے لیے تیار رہیں، مریم نواز
آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں
راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں
راکھی نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
دھرنے کے دوران کسی نے توڑ پھوڑ کی تو اس کا مطلب ہے کہ پی ٹی آئی کے شرپسند ہماری صفوں میں موجود ہیں
مین نے پہلے ہی کہا تھا کہ اپریل یا مئی میں عمران خان اور اس کے ساتھی گرفتار ہونگے؛ منظور وسان
عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے بظاہر لگ رہا ہے الیکشن اس سال بھی نہیں ہونگے
ثابت ہوگیا عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا آج بھی لاڈلہ ہے: شرجیل انعام میمن
مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے
کراچی میں گرمی کا راج، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہےگا
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کے دوران لائٹ چلی گئی
لوگوں کو بتا دوں کے بلاول ہاؤس میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے: بلاول بھٹو
سندھ میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں میں چار سےزائد افراد کے جمع ہونےپرپابندی
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج
مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا
پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کے گھر پولیس کی جانب سے چھاپہ
پولیس نے آفتاب صدیقی کے 2 سکیورٹی گارڈ کو ہراست میں لے لیا