ہفتہ، 07 نومبر 2026
بریکنگ

"JI" تلاش کے نتائج۔

ڈوکری: ہٹی غلام شاہ کے قریب حادثه، 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

ڈوکری: ہٹی غلام شاہ کے قریب حادثه، 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں حسن ابڑو، عبدالستار شر اور علی حسن شر شامل

فراڈکیس میں ضمانت منظور ہونےکے بعد علی زیدی جیل سے رہا

فراڈکیس میں ضمانت منظور ہونےکے بعد علی زیدی جیل سے رہا

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے باہر موجود تھی

ٹنڈو الہیار کے قریب خوفناک حادثہ، عید منانے مدرسے سے گھر جانے والے 4 لڑکوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ٹنڈو الہیار کے قریب خوفناک حادثہ، عید منانے مدرسے سے گھر جانے والے 4 لڑکوں سمیت 5 افراد جاں بحق

گاؤں صالح خاصخیلی کا رہائشی خدا بخش خاصخیلی دو بيٹوں اور دو بهتجوں سميت جاں بحق

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عید کے دن پورے کراچی کو دعوت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عید کے دن پورے کراچی کو دعوت

گورنر سندھ نے کہا کہ کم سے کم تنخواہ 50ہزار کردیں،سی ایم صاحب نیک نیت انسان ہیں مجھے امید ہے وہ کام کریں گے

کراچی پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث

کراچی پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث

کراچی پولیس نے اہلکار ذیشان کو اس کے ساتھی سمیت گرفتارکیا ہے

بخشا پور: گاؤں لکاؤ  بھنگوار سے کرین ڈرائیور اغوا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بخشا پور: گاؤں لکاؤ بھنگوار سے کرین ڈرائیور اغوا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مسلح افراد نے شاد محمد بھنگوار کو زخمی کرديا اور کرین ڈرائیور جاوید پٹھان کو اغوا کر کے لے گئے

کندھ کوٹ: سندرانی - ساوند تنازع پهر بھڑک اٹھا، فائرنگ میں آئی بی اے سکھر کے پروفیسر جاں بحق

کندھ کوٹ: سندرانی - ساوند تنازع پهر بھڑک اٹھا، فائرنگ میں آئی بی اے سکھر کے پروفیسر جاں بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر اجمل ساوند جاں بحق، لاش اسپتال منتقل

سید خرم انیس کی روٹری انٹرنیشنل کےلئے خدمات قابل ستائش ہیں محمد حنیف خان

سید خرم انیس کی روٹری انٹرنیشنل کےلئے خدمات قابل ستائش ہیں محمد حنیف خان

روٹری انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم سے عوام کی فلاح و بہبود کے جاری منصوبوں کی تکمیل میں ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے سید خرم انیس

قمبر کے قريب  فائرنگ سے ايک لڑکی جاں بحق

قمبر کے قريب فائرنگ سے ايک لڑکی جاں بحق

مسلح افراد نے 30 سالہ زینت بيوی محمد ابراہیم بروہی کو گولی مار کر قتل کر دیا

گڑھی خیرو کے قریب کارو کاری کے الزام میں ديور نے بهابهی کو گولی مار کر قتل کر دیا

گڑھی خیرو کے قریب کارو کاری کے الزام میں ديور نے بهابهی کو گولی مار کر قتل کر دیا

گاؤں چھٹو لاشاری میں ملزم عارف حسین لاشاری نے اپنی جواں سالہ بهابهی صائمہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا