"27ویں آئینی ترمیم" تلاش کے نتائج۔
وفاقی حکومت پر اعتماد، 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے منظوری کے قریب
نائب وزیراعظم اور سینیٹر رانا ثنا اللّٰہ کا دعویٰ، سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے لیے نمبر مکمل ہیں۔
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سینیٹ میں گرما گرم بحث، حکومت پُر اعتماد، اپوزیشن خاموش
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بحث جاری ہے، حکومت کی جانب سے بل کی حمایت جبکہ اپوزیشن کی غیر حاضری پر حکومتی اراکین نے تنقید...
پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری
پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ نکات پر مشاورت اور شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔
27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مذاکرات میں پیپلز پارٹی نے صدر کے لیے تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کے...
27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا، جسے چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے حوالے...
آرمی چیف کیلئے ’چیف آف ڈیفنس فورسز‘ کا نیا عہدہ – 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظرعام پر
27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے میں عدلیہ کے اختیارات کی نئی تقسیم، وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور آرمی چیف کیلئے نیا آئینی عہدہ بنانے سمیت کئی...
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے بعد ترمیم سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔
27ویں مجوزہ آئینی ترامیم: پیپلز پارٹی نے کن نکات پر تحفظات ظاہر کیے؟
پیپلز پارٹی نے 27ویں مجوزہ آئینی ترامیم کے متعدد نکات سے اتفاق نہ کرتے ہوئے صوبائی خودمختاری، مالی اختیارات اور دہری شہریت سے متعلق ترامیم پر تحفظات کا...
کابینہ کا اجلاس آج—پیپلز پارٹی کی تجاویز کی روشنی میں 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت متوقع
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کی تجاویز کی بنیاد پر 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا جائے گا۔
27ویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک منظور کرانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پہلے سینیٹ اور پھر قومی اسمبلی سے 14 نومبر سے قبل منظور کروانے کی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔