"گیس لیکج" تلاش کے نتائج۔
حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں واقع فلٹر پلانٹ میں گیس لیکج کے باعث بچوں سمیت 30 سے زائد افراد بے ہوش ہوگئے
بیہوش ہونے والوں میں انس، عزیر، علیزہ، علی رضا، شازیہ، شعیب، بلال، زینب، انیس، احسان، سحر، عائشہ، حیدر علی اور دیگر شامل