"میں" تلاش کے نتائج۔
سکرنڈ۔دھرنا ختم ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں سیاسی اور قوم پرست قائدین سمیت شہری شریک
ژوب کے قریب دہشت گردوں سے مقابلے میں 4 جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی مارے گئے
سیکیورٹی فورسز نے ژوب کے قریب افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی
مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکے میں شہدا کی تعداد 52 ہوگئی، متعدد زخمی
شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی نواز گشکوری بھی شامل
سکرنڈ واقعہ دکھ بھرا ہے ، انکوائری رپورٹ طلب کرکے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے: وزیراعلیٰ سندھ
سکرنڈ واقعہ پر انکوائری کمیشن مجھے چار دن میں رپورٹ کرے گی: جسٹس (ر) مقبول باقر
پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 56 سے زائد افراد ہلاک
مستونگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 52 سے زائد افراد جاں بحق، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
بلاول بھٹو زرداری کا سکرنڈ میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی نگران حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا
بلاول بھٹو زرداری کا گاوَں پنہل چانڈیو کے ایم آر ڈی کے 16شہداء کو 40ویں برسی کے موقعے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش
جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کرنے کی پاداش میں ضیاء رجیم نے جیالوں پر جو ظلم کے پہاڑ ڈھائے، اس پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔
کراچی میں تحریک انصاف کا انصاف ہاؤس کھول دیا گیا
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق انصاف ہاؤس کو عدالتی حکم پر کھولا گیا
غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائی سے ملک کو معاشی نقصان سے بچایا جائے گا؛ آرمی چیف عاصم منیر
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کیا
حکومت کا دسمبر میں پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ
پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں اور پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی تیاری کر لی گئی