"میں" تلاش کے نتائج۔
علی وزیر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
پولیس علی وزیر کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کوئی جواز پیش نہیں کرسکی۔ عدالت
شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ کی گاڑی سے حادثہ، دو افراد ہلاک
شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’سوادیس‘‘ میں کام کرنے والی اداکارہ گایتری جوشی کی گاڑی سے حادثہ
کراچی: جناح اسپتال کی تاریخ کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن
آپریشن میں اسپتال کے ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سمیت 14 ماہرین نے حصہ لیا۔
اسلام آباد: جنرل باجوہ فیملی کے 12 ارب روپے کے اثاثوں کی خبر کے کیس میں اہم پیش رفت
صحافی شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کے لئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری داخلہ ، آئی جی اسلام آباد سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری
نگران وزیر داخلہ سے اوورسیز سماجی شخصیت عنصر محمود بٹ کی ملاقات
ملک میں لاقانونیت کے خاتمے کیلئے حکومتی اور عسکری قیادت کی کوششوں پر اظہار اطمینان
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے
فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کا حکم
یکم نومبر کے بعد واپس نہ جانے والوں کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا: سرفراز بگٹی
نگران وزیراعظم پاکستان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
چیف آف آرمی سٹاف، متعلقہ وفاقی وزراء، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور قانو ن نافذ کرنے والے تمام سِول اور عسکری اداروں کے سربراہان موجود
اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں ڈینگی کے بڑھتے واقعات سے نمٹنے کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد
ڈینگی کی علامات میں بخار، سردی لگنا، سر درد، پٹھوں میں درد، جوڑوں میں درد اور سفید خون کی کمی بھی شامل ہے، ڈاکٹر مشتاق احمد