"مری" تلاش کے نتائج۔
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پی آئی اے کے امریکا میں موجود روزویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہوگیا
معاہدے کے تحت 18ماہ کی گارنٹی بھی امریکی فرم نے پی آئی اے انویسٹمنٹ منیجمنٹ کو دی ہے
نو مئی کے لیے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے، مریم نواز
عمران خان نے جتھے بنائے ہوئے تھے اور انہیں گرفتاری کی صورت میں اہداف دیے گئے تھے
امریکی گلوکارہ بیونسے 200 ملین ڈالرز کی مہنگی ترین حویلی کی مالکن بن گئیں
پوری حویلی میں فرش سے چھت تک شیشے کی دیواریں اور کنکریٹ کے دالان ہیں۔
امریکا؛ 16سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلقات پر استانی گرفتار
زیادتی کے شکار طلبا استانی کے خلاف سامنے آئیں اور گواہی دیں
عمران خان کیساتھ ناروا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤ کا سبب بنا: سابق امریکی مشیر
خط میں پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت پر زور کے ساتھ پاکستان میں تشددکے تمام واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔
مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو جاری کروں؟ حریم شاہ
کیا ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جانے والی مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو پیغام جاری کروں ؟‘
مریم نواز کی 9 مئی کے مقدمات سول کے بجائے فوجی عدالتوں میں لے جانے کی حمایت
ریمانڈ کے دوران کسی کو کبھی ضمانت نہیں ملتی دنیا میں ایسا نہیں ہوتا مگر سپریم کورٹ نے ايسا کر دکهايا
عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک
عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا ذمہ حسب عادت آرمی اور دیگر اداروں پر تھوپا
شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج
صوفیہ مرزا کی بہن مریم مرزا اور مائرہ خرم کے علاوہ عمید بٹ اور علی مردان شاہ بھی نامزد