"مراد علی شاہ" تلاش کے نتائج۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کابینہ نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025ء کی منظوری دے دی، زرعی انکم ٹیکس بل جنوری 2025ء سے نافذ ہوگا
آباد اراضی کو چھپانے کی صورت میں جرمانہ لگایا جائے گا، 150 ملین روپے زرعی آمدنی حاصل کرنے والے زرعی انکم ٹیکس سے مستثنی ٰ ہوں گے ،...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ کو کالج کے انڈوومنٹ فنڈ کی گرانٹ 2 ارب روپے تک بڑھانے کی ہدایت کردی
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بھی شریک
کے بی فیڈر منصوبے پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے، مراد علی شاہ
منصوبہ کے 4 پروجیکٹ کا حصہ ہے، کراچی 260 ملین گیلن یومیہ اضافی پانی ملےگا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، کئی اہم امور پر تبادلہ خیال
حکومت نے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کےلیے کئی اقدامات کیے ہیں، مراد علی شاہ
اب سندھ پولیس کو عوام کے جان و مال اور شہری آزادیوں کی حفاظت کرنی ہوگی، مراد علی شاہ
سندھ میں انسداد دہشتگردی کوششوں کو موثر بنانے کی جانب اہم قدم
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا غوث پور میں قبائلی جھگڑے میں 6 افراد کے قتل کا نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی