"شوبز" تلاش کے نتائج۔
سلمان خان کا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ
یاد رہے کہ سلمان خان حال ہی میں فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں دکھائی دیئے تھے
راگھو جوئل اور شہناز گل کے تعلقات کا انکشاف
راگھو جوئل اور شہناز گل کے تعلقات کا انکشاف
سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان 5 کلو وزن اٹھاتے ہوئے زخمی ہوئے
سلمان خان نے مومل کی خواہش کیلئے کیا کچه نا کیا؟ جاوید شیخ
جاوید شیخ نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی خوش اخلاقی اور مزاج کا ایک قصہ سنایا
ایشل فیاض کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک، غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کردی گئیں
ایشل فیاض کے اکاؤنٹ پر ابتدائی طور پر نیٹ فلکس کی سیریز اور فلموں کی کلپس پوسٹ کی گئیں
کترینہ سے اچھی کوئی ملی تو کیا کریں گے؟ میڈیا کے سوال پر وکی کوشل کا دلچسپ جواب
بھائی کیوں ایسا سوال کر رہے ہو واپس گھر بھی جانا ہے۔ وکی کوشل کا جواب
آدمی جتنا اوپر جاتا ہے، ٹھرک بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے،فریال محمود
مجھے مختلف طریقوں سے یہ کہا جاتا تھا کہ آپ مجھے ایک سال دے دیں
سینئر سندھی اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں
وزیرِاعلیٰ سندھ شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت نے اداکارہ کی موت پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا
اجے دیوگن اور آر مدھاون تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
آر مدھاون نے جاندار اداکاری سے ساؤتھ انڈسٹری میں اہم مقام حاصل کرنے کے بعد بالی وڈ میں بھی کامیابی حاصل کی
ریسٹورینٹس اور بارز میں کشور کے گانے گا کر گزر بسر کرتا تھا؛ کمار سانو
کلیان جی آنند جی نے میرے نغموں کا کیسیٹ امیتابھ بچن کو سنجے دت کے ہاتھوں بھیجوایا تها