"شوبز" تلاش کے نتائج۔
پنجاب میں فحش رقص دکھانے والے تھیٹرز پر پابندی عائد
پنجاب حکومت نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں فحش رقص دکھانے والے تھیٹرز بند کر دیے
بڑی عمر کے شخص سے شادی کے بہت فائدے ہیں: اقرا عزیز
اقرا عزیز نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے شوہر ان سے 11 سال بڑے ہیں
ارجنٹائن کی اداکارہ و ماڈل سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث انتقال کر گئی
ارجنٹائن کی ماڈل و اداکارہ سلوینا لونا 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں نئے راز افشاں
کیریتی سینن نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2014 میں فلم ’ہیرو پنتھی‘ سے کیا
امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن ریپ کے دو الزامات میں قصوروار قرار
70 کی دہائی کے شو کے اسٹار، ایک ٹی وی سیریز، کو 30 سال تک قید کا سامنا
بھوجپوری اداکارہ کا ساتھی اداکار پر عصمت دری کا الزام، شکایت درج
ساتھی اداکار نے اسے 'غیر فطری' کام کرنے پر مجبور کیا: اداکارہ
ہانیہ عامر کے ’کنگ خان اسٹائل‘ نے سب کے دل جیت لیے،
ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نقل کرتے ہوئے سب کے دل جیت لیے
حدیقہ کیانی کے ڈرامے ’’حادثه‘‘ پر پابندی کيوں لگی؟
ڈرامے کی کہانی کے حوالے سے ناظرین کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں
اپنی صلاحیتوں کے زریعہ سے کامیابی کا راستہ اپنانے کی خواہش مند هوں: ادیبہ زہرا
بہت زیادہ کام نہیں کیا پھر بھی لوگ مجھے جانتے ہیں
عادل نے پیسوں کے لیے میری فحش ویڈیوز بیچ دی: راکھی ساونت کا سابق شوہر پر الزام
راکھی نے عادل پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میں باتھ روم میں تھی اور وه میری ویڈیوز بناتا رہا