"شوبز" تلاش کے نتائج۔
حکومت کا خوبصورت پاکستانی ماڈلز سے لاتعلقی کا اظہار
خوبصورتی کے مقابلے اور پاکستانی خواتین کی شرکت سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔مرتضیٰ سولنگی
عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا تھا: حمائمہ ملک کا دعویٰ
عمران کے ساتھ کام کرنے میں کوئی شرم نہیں آئی بلکھ ساتھ کام کرنے میں مزہ آیا
پاکستانی ڈرامے میں کم عمر لڑکی کی شادی اور جلد اميد سے ھونے کو دکھانے پر سخت تنقيد
11ستمبر کو نشر ہونے والے ڈرامے کی چالیسویں قسط میں عائنہ آصف کو کم عمر لڑکی دکھایا گیا
معروف بھارتی اداکار، ہدایت کارنے اداکارہ مادھوری کے کپڑے اتار کر کیمرے کے سامنے آنے والے واقعے سے پردہ ہٹا دیا
سین میں یہ دکھانا تھا کہ فلم کی ہیروئن اپنے محبوب کے خاطر خود کو غنڈوں کے حوالے کر دیتی ہے
بھارتی اداکارہ حنا خان پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی مداح بن گئیں
حنا خان نے بھی انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے شاداب کی تعریف کی۔
پرینیتی کی شادی کا کارڈ سامنے آگیا
بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی
نامور اداکارہ حرا مانی کی 5 سے 6 شادیاں کرنے کی خواہش!
اس نے کہا کہ وہ 5 سے 6 لوگوں سے شادی کرنا چاہتی ہے
علی گل پیر نے اپنی اہلیہ کی خوبصورت تصاویر وائرل کردیں
علی گل پیر اپنے مشہور گانے وڈیرے کا بیتہ کی وجہ سے مشہور ہوئے
قابل اعتراض سین کرنے کی پیشکش پر نرگس فخری کا ردعمل
نرگس فخری کو بھارتی فلم انڈسٹری میں رشک اور رشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا
معروف ٹک ٹوکر حریم شاہ کے شوہر پراسرار طور پر لاپتہ
ميرے شوہر کو ایک ہفتہ قبل کورنگی روڈ سے اٹھایا گیا تھا۔حریم شاہ