بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹن میں دھماکہ

سندھ 07th Aug 2024 366 مناظر
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹن میں دھماکہ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹن میں دھماکہ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹن میں دھماکہ دھماکے کے بعد نیو بار روم اور کینٹن کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ باروم کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچا ہے سیکیورٹی زرائع کے مطابق بظاہر لگتا ہے دھماکہ کینٹن میں گیس لیکج کے باعث ہوا، سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ