بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

تازہ ترین 10th Aug 2023 314 مناظر

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی هئے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی چیئرمین سینیٹ نے وزیرِ اعظم کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار قیادت اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ