بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

گھوٹکی کے کچے میں جاگرانی برادری میں جھگڑا، فائرنگ، ٤ افراد قتل

تازہ ترین 26th Jun 2023 298 مناظر

گاؤں کرم جاگیرانی میں قطب جاگیرانی اور جيئند جاگیرانی گروپوں کے درمیان جهگڑا ہو گيا

گھوٹکی کے کچے میں جاگرانی برادری میں جھگڑا، فائرنگ، ٤ افراد قتل گھوٹکی: کچوبندی ٹو کے گاؤں کرم جاگیرانی میں قطب جاگیرانی اور جيئند جاگیرانی گروپوں کے درمیان جهگڑا ہو گيا جهگڑے کے دوران فائرنگ میں قطب جاگیرانی گروپ کے نادر جاگیرانی اور عالمان خاتوں جاگیرانی جاں بحق اور قادر جاگیرانی زخمی ہو گئے۔ جيئند جاگیرانی گروپ کے مختار جاگیرانی اور وینگس جاگیرانی مارے گئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ