بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

کھیل 27th Oct 2023 416 مناظر

قومی ٹیم 46.4 اوورز میں 270 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

چنئی (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
چنئی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم 46.4 اوورز میں 270 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے 52 اور کپتان بابر اعظم نے 50 رنز بنائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ