منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

مسلمانوں سے نفرت کرنا آج کل بھارت میں فیشن بن چکا ہے، نصیرالدین شاہ

شوبز 30th May 2023 297 مناظر

چاہے فلمیں ہوں یا حقیقت مسلمانوں سے نفرت آج کل فیشن بن چکا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں سے نفرت کرنا بھارت میں ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کی بےشمار فلموں میں اہم کردار ادا کرنے والے اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارتی حکومت پر اسلاموفوبیا پھیلانے کا الزام عائد کر دیا۔ اداکار نے بھارت میں مسلم کمیونٹی کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چاہے فلمیں ہوں یا حقیقت مسلمانوں سے نفرت آج کل فیشن بن چکا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ