جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

تمام شرائط پوری ہوگئیں، آئی ایم ایف نویں جائزے میں التوا سمجھ سے باہر ہے: احسن اقبال

تازہ ترین 11th Jun 2023 306 مناظر

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے، اب نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ بجٹ پورے سال کے لیے بنایا ہے، الیکشن کے بعد بننے والی حکومت بجٹ میں ردوبدل بھی کرسکتی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے لیکن اس کے باوجود نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ