بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنر ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات

تازہ ترین 26th Jul 2023 361 مناظر

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ, ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،خرم دستگیر بھی ملاقات میں موجود

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنر ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ, متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،وفاقی وزیر خرم دستگیر خان بھی ملاقات میں موجود تهے صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں، اس ضمن میں وفاقی حکومت کے اقدامات، کے فور کی جلد از جلد تکمیل،شہر قائد کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال * گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو گورنرز اینی شیٹو کے تحت مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گورنر سندھ کی وزیر اعظم سے ملک کے معاشی حب کراچی کی کاروباری برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی درخواست ان کے مسائل حل کرکے صنعتی پیداوار بڑھانے کے ساتھ ساتھ برآمدات میں بھی اضافہ کیا جاسکتا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ