منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

"کسی حویلی کو بری نظر سے دیکھا تو اچھا نہیں هوگا" ڈاکوؤں کے دھمکی

تازہ ترین 24th Aug 2023 367 مناظر

ڈاکو دل خان جتوئی نے سکھر کے علاقے باگرجی سے فاطمہ پهرڑو کے لواحقین کو ویڈیو پیغام بھیج ديا

ڈاکوؤں نے فاطمہ پهرڑو کے لواحقین کو جدید اسلحے کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام دیا ہے جس میں انہوں نے دھمکی دی ہے کہ پیر کی حویلی کی طرف دیکھا یا فاطمہ پهرڑو کے لیے آواز اٹھايا تو اچها نهين هوگا ۔ ڈاکو دل خان جتوئی نے سکھر کے علاقے باگرجی سے فاطمہ پهرڑو کے لواحقین کو ویڈیو پیغام بھیج کر واضح کیا ہے کہ ہم حویلی کے پیروں کے عقیدت مند ہیں۔ واضح رہے کہ فاطمہ پهرڑو کی والدہ نے بھی مقدمے میں ملزم حنا شاہ کے والد کا نام دینے کی درخواست کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ