بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

مہوش حیات کے بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید

شوبز 19th Jan 2024 448 مناظر

مہوش حیات کے بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کا فوٹو شوٹ تنقید کا نشانہ بن گیا۔ اس بار اداکارہ کا فوٹو شوٹ بالکل الگ انداز میں ہوا ہے۔ مہوش حیات کے اس فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مہوش حیات کے بولڈ انداز اور کپڑوں پر کئی لوگوں نے تنقید کی ہے۔ کچھ لوگوں نے مہوش حیات پر پاکستانی روایات اور تہذیب سے دور ہونے کا الزام لگایا ہے۔ اس سے قبل مہوش حیات نے کہا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے فیصلے خود کرتی ہیں اور انہیں کسی کی تنقید کی پرواہ نہیں ہے۔ مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ماڈل اور گلوکارہ ہیں جو اردو فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ