منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

افغانستان میں پاکستانی فضائی کارروائی، 28 دہشت گرد ہلاک

تازہ ترین 21st Sep 2026 18 مناظر
افغانستان میں پاکستانی فضائی کارروائی، 28 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور کنڑ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، کارروائی میں 28 دہشت گرد مارے گئے۔ افغان حکام نے شہری ہلاکتوں کی بھی اطلاع دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ