منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

غلام رسول انڑ کا رضیہ لاشاری کو طلاق دینے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید

سندھ 02nd Apr 2026 363 مناظر
غلام رسول انڑ کا رضیہ لاشاری کو طلاق دینے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید

غلام رسول انڑ میرے سر کے سائیں ہیں، ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔رضیہ لاشاری

سینئر سیاستدان غلام رسول انڑ نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک پر رضیہ لاشاری کو طلاق دینے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں ہے۔

غلام رسول انڑ میرے سر کے سائیں ہیں، ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔رضیہ لاشاری
دوسری جانب رضیہ غلام رسول انڑ نے کہا کہ غلام رسول انڑ میرے سر کے سائیں ہیں۔ جو لوگ ہمیں جدا کرنا چاہتے ہیں ان کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ رشتے آسمانوں پر لکھے جاتے ہیں، اگر یہ پاکیزہ نکاح کے رشتے زمینی خداؤں کے ہاتھ میں ہوتے تو دنیا والے جینے کا حق بھی چھین لیتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غلام رسول انڑ میرے لیے گهنا سایہ ہیں۔ ہر گھر میں چھوٹے بڑے مسائل ہوتے رہتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ