بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان 31st May 2023 237 مناظر

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینےکے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈالرکی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ