منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر زرداری اچانک رات کے وقت چینی سفارتخانے پہنچ گئے،ذرائع

تازہ ترین 30th Mar 2026 409 مناظر
صدر زرداری اچانک رات کے وقت چینی سفارتخانے پہنچ گئے،ذرائع

صدارتی ترجمان نے اس دورے یا ملاقات کی کسی بھی قسم کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری گزشتہ رات اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ کیا، جو چار ملکی مذاکرات کے مکمل ہونے کے بعد ہوا۔ ترجمان کے مطابق، پالیسی کے تحت کسی بھی ملاقات سے پہلے معلومات فراہم نہیں کی جاتیں، اور ملاقات ہونے کی صورت میں باضابطہ پریس ریلیز اور ویڈیو جاری کی جاتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ