بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

جماعت اسلامی پر پابندی کا فیصلہ

تازہ ترین 30th Jul 2024 141 مناظر
جماعت اسلامی پر پابندی کا فیصلہ

جماعت اسلامی پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر قانون کے مطابق پابندی کے فیصلے کو حتمی شکل دینے کے لیے وزیر داخلہ سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور اسلامی چھترو شبر پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ