بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

ملک أرٹ پروڈکشن کا اسٹیج ڈرامہ دلہا گنجا ہے 16نومبر کو أرٹس کونسل أف پاکستان کراچی میں پیش کیا جاٸے گا؛عنایت سمیع

شوبز 15th Nov 2024 295 مناظر
ملک أرٹ پروڈکشن کا اسٹیج ڈرامہ دلہا گنجا ہے 16نومبر کو أرٹس کونسل أف پاکستان کراچی میں پیش کیا جاٸے گا؛عنایت سمیع

مقبول ملک ۔ اے حمید ۔ فاٸزہ خان ۔ عاٸشہ ناز ۔ عاٸشہ شہریار اسلم پیا اور دیگر اپے فن کا مظاہرہ کریں گے

کراچی (وسیم قریشی ) ڈرامے کے مصنف و ہدایت کار عنایت سمیع ہیں ۔ معاون ہدایت کار عظیم خان ہیں ۔ جب کہ عنایت سمیع ۔ عمر حنیف ۔ ارشد نواب ۔ وقاص شیخ ۔ مقبول ملک ۔ اے حمید ۔ فاٸزہ خان ۔ عاٸشہ ناز ۔ عاٸشہ شہریار اسلم پیا اور دیگر اپے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ سرپرست اعلی ریزیڈنٹ ڈائریکٹر بشیر سدوزٸی ہیں پبلسٹی انچارج وسیم قریشی ۔ یاسین کھتری ۔ اور سلیم ناصر ہیں ۔ ڈرامے کے حوالے سے بات کرتے ہوٸے عنایت سمیع نے کہا کہ ڈرامے کی کہانی اپنے نام کی طرح منفرد ہے ۔ شاٸقین اسٹیج کو ڈرامہ ضرور پسند أٸے گا۔ سینٸر اور جونیٸر فنکار ریہرسل میں بھرپور محنت کررہے ہیں ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ