بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

تازہ ترین 06th Aug 2023 318 مناظر

لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں: پولیس

تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے آئی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق، پولیس کا کهنا تها کے لڑکیاں پکنک منانے گئی اور ندی میں ڈوب گئیں پولیس نے بتایاکہ ڈوبنے والی 7 لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمر 12 سال سے 16 سال کے بيچ میں ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ