منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججوں نے حلف اٹھا لیا

تازہ ترین 17th Nov 2025 617 مناظر
وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججوں نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججوں نے حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان، جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ سے حلف لیا گیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی۔ واضح رہے کہ جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس کے کے آغا پہلے ہی وفاقی آئینی عدالت کے جج کے طور پر حلف اٹھا چکے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ